اردو کے نامور شعراء کی شاعری
موت ہے اک سخت تر جس کا غلامي ہے نام مکر و فن خواجگي کاش سمجھتا غلام! شرع ملوکانہ ميں جدت احکام ديکھ صور کا غوغا حلال، حشر کي لذت حرام! اے کہ غلامي سے ہے روح تري مضمحل سينۂ بے سوز ميں ڈھونڈ خودي کا مقام
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں