اردو شاعری
اردو کے نامور شعراء کی شاعری
کیا ضروری ہے کہ ہاتھوں میں ترا ہاتھ بھی ہو - اعتبار ساجد
کیا ضروری ہے کہ ہاتھوں میں ترا ہاتھ بھی ہو
چند یادوں کی رفاقت ہی بہت کافی ہے
لوٹ چلتے ہیں اسی پل سے گھروں کی جانب
یہ تھکن اتنی مسافت ہی بہت کافی ہے
اعتبار ساجد
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں