اردو شاعری
اردو کے نامور شعراء کی شاعری
جسے آنسوؤں سے مٹائیں ہم جسے دوسروں سے چھپائیں ہم - اعتبار ساجد
جسے آنسوؤں سے مٹائیں ہم جسے دوسروں سے چھپائیں ہم
سو یہ خیریت رہی عمر بھر کوئی حرف ایسا لکھا نہیں
ہمیں اعتبار نہیں ملا کوئی لمحہ اپنے لئے کبھی
لکھے دوسروں کے عذاب جاں، مگر اپنا نوحہ لکھا نہیں
اعتبار ساجد
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں