اردو شاعری

اردو کے نامور شعراء کی شاعری

ہم نے ہی لوٹنے کا ارادہ نہیں کیا

ہم نے ہی لوٹنے کا ارادہ نہیں کیا

اسنے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا

دکھ اوڑھتے نہیں کبھی جشنِ طرب میں ہم

ملبوس دل کو تن کا لبادہ نہیں کیا

جو غم ملا ہے بوجھ اٹھایا ہے اس کا خود

سرزیرِبارِساغر و بادہ نہیں کیا

کارِ جہاں ہمیں بھی بہت تھے سفر کی شام

اس نے بھی التفات زیادہ نہیں کیا

آمد پہ تیری عطر و چراغوسبو نہ ہوں

اتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا

اسے ای میل کریں!BlogThis‏‫X پر اشتراک کریں‏Facebook پر اشتراک کریں‏Pinterest پر اشتراک کریں
شاعر پروین شاکر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اشاعت قدیم تر اشاعت ہوم
سبسکرائب کریں در: تبصرے شائع کریں (Atom)

شعراء

  • ابراہیم ذوق (3)
  • ابن انشاء (7)
  • احسان دانش (4)
  • احمد راہی (2)
  • احمد فراز (14)
  • احمد مشتاق (3)
  • احمد ندیم قاسمی (3)
  • اختر شیرانی (3)
  • ادا جعفری (2)
  • اطہر نفیس (2)
  • اعتبار ساجد (16)
  • اقبال کوثر (1)
  • امجد اسلام امجد (12)
  • اوریا مقبول جان (1)
  • آغا حشر کاشمیری (2)
  • بشیر بدر (1)
  • بہادر شاہ ظفر (1)
  • بہزاد لکھنوی (3)
  • پروین شاکر (49)
  • تاجدار عادل (2)
  • ثنااللہ ظہیر (1)
  • جاں نثار اختر (4)
  • جگر مراد آبادی (8)
  • جوش ملیح آبادی (4)
  • جون ایلیا (2)
  • چراغ حسن حسرت (1)
  • حبیب جالب (1)
  • حفیظ جالندھری (2)
  • حیدر علی آتش (2)
  • خالد احمد (1)
  • خالد حفیظ (1)
  • خاموش دہلوی (1)
  • خمار بارہ بنکوی (10)
  • خواجہ میر درد (1)
  • خورشید رضوی (3)
  • داغ دہلوی (10)
  • ساحر لدھیانوی (9)
  • ساغر صدیقی (14)
  • سعد اللہ شاہ (7)
  • سعیدہ ہاشمی (1)
  • سید شکیل دسنوی (1)
  • سید غلام معین الدین شاہ مشتاق (1)
  • شاد عظیم آبادی (1)
  • شبنم رومانی (1)
  • شعیب بن عزیز (1)
  • شکیب جلالی (2)
  • صابر ظفر (2)
  • صوفی تبسم (1)
  • ظفر اقبال (1)
  • عبدالحمید عدم (3)
  • عتیق الرحمٰن صفی (1)
  • عدیم ہاشمی (7)
  • عزم بہزاد (1)
  • علامہ محمد اقبال (16)
  • فاخرہ بتول (6)
  • فراق گورکھپوری (1)
  • فرحت عباس شاہ (8)
  • فیض احمد فیض (5)
  • قتیل شفائی (7)
  • لیاقت علی عاصم (4)
  • محسن نقوی (16)
  • محمد وارث (4)
  • مرزا غالب (5)
  • مسرور انور (1)
  • مصطفٰی زیدی (2)
  • منیر نیازی (6)
  • مومن خان مومن (4)
  • میر تقی میر (7)
  • ن م راشد (1)
  • ناصر کاظمی (28)
  • وصی شاہ (3)
  • صفحہ اول
  • شعراء

فیس بک

اردو شاعری. 5ugarless کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.